علمِ حدیث کا تعارف
Introduction To The Study Of Hadith
جس طرح والدین کے لیے ہماری محبت ان کی جانب سے ہمارے لیے کیے گئے قربانیوں کے ادراک سے پیدا ہوتی ہے، بالکل اسی طرح احادیث کے محفوظ ہونے کے طریقے، اسلام میں ان کے مقام و مرتبہ، اور علمِ حدیث میں محدثین کی محنت اور قربانیوں کا ادراک ہمارے اسلاف کے لیے ہماری محبت اور عقیدت میں اضافہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ مزید برآں، اس سے ہم حدیث کی حقیقی قدر و قیمت کو سمجھ سکیں گے اور کسی حدیث کو ضعیف قرار دینے سے پہلے زیادہ احتیاط سے کام لیں گے۔
The way our love for our parents is understood by realization of the sacrifices they made for us, likewise our realization of how úadīth were preserved, their authority in Islam, and the work and sacrifices of the úadīth masters in the science of úadīth, helps increase our love and adoration for our predecessors. In addition, we will appreciate the true value of úadīth and be more scrupulous before judging a hadith as weak.