اعتراضات اور غور طلب نکات
Objections And Points To Consider
"قرآنی چیلنج کی نوعیت کے بارے میں کوئی اجماع نہیں ہے۔"
“There is no consensus on the nature of the Qur’ānic challenge”.
قرآنی چیلنج کے بارے میں اختلافِ رائے پایا جاتا ہے۔ بعض علماء کا موقف ہے کہ یہ چیلنج ادبی خصوصیات یا لسانی اسلوب کے بجائے مفہوم کے متعلق ہے۔