6.11 تعلیمی سالانہ کیلنڈر
6.11 School calendar
خلافت کے نظامِ ریاست میں کام اور وقت کا نظام ہجری کیلنڈر ہے۔ ہجری سال 354 دنوں پر مشتمل ہے، جس میں عید الفطر کے مبارک ایام کے لیے 3 دن اور عید الاضحیٰ کے لیے سات دن مختص کیے گئے ہیں۔ اس طرح 344 دن باقی بچتے ہیں جنہیں درج ذیل چارٹ کے مطابق تعلیمی سال کے 4 ٹرمز (مدتوں) میں تقسیم کیا جانا ہے:
The system of work and time in the Khilafah State is the Hijri calendar. The Hijri year is composed of 354 days with 3 days set aside for the days of the blessed Eid Al-Fitr and seven days for Eid Al-Adha. Thus 344 days remain to be divided between the 4 school terms as shown in the following chart:
