دوسرا مرحلہ: حج سے پہلے
Stage 2: Before Hajj
جوہانسبرگ سے جدہ، پھر مدینہ میں قیام، اس کے بعد مکہ، پھر عمرہ اور حج سے 5 دن قبل قیام۔
Johannesburg to Jeddah and stay in Madinah then to Makkah then Umrah and stay before 5 days of Hajj.
دوسرا مرحلہ 5 حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:-
Stage 2 can be divided into 5 parts:-.
۱۔ جوہانسبرگ/ ڈربن/ کیپ ٹاؤن سے جدہ تک، یا پھر کسی اسٹاپ اوور (وقفے) کے ساتھ جدہ تک۔
1.) Johannesburg/ Durban/ Cape Town to Jeddah or with a stopover then Jeddah.
۲۔ مدینہ کی طرف اور مدینہ میں۔
2.) To and in Madinah.
۳۔ مکہ کی طرف۔
3.) To Makkah.
۴۔ عمرہ۔
4.) Umrah.
۵۔ حج سے ۵ دن پہلے قیام کریں۔
5.) Stay before 5 days of Hajj.