صيام (روزہ) کی تعریف
Definition Of Siyaam (fasting)
(1) عربی میں صیام کے معنی باز رہنے کے ہیں؛ اسلام میں اس کا مطلب یہ ہے کہ پہلے روزہ رکھنے کی نیت کرنے کے بعد، صبح صادق سے لے کر غروبِ آفتاب تک ان چیزوں سے باز رہنا جو روزہ توڑ دیتی ہیں۔
(1) Siyaam in Arabic means abstaining; in Islam it means abstaining from things that break the fast, from dawn until sunset, having first made the intention (niyyah) to fast.
روزہ کے احکام۔
Ruling on fasting.
(2) امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ رمضان کے مہینے کے روزے رکھنا واجب ہے، جس کی دلیل قرآن اور سنت میں موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے (مفہوم کے مطابق):
(2) The ummah is agreed that fasting the month of Ramadaan is obligatory, the evidence for which is in the Qur’aan and Sunnah. Allaah says (interpretation of the meaning):