کیا کوئی حدیث بخاری یا مسلم میں ہونے کی وجہ سے ترجیح پاتی ہے؟
17 Is A hadīth Given Preference Because it is in Bukhāri or Muslim?
اگر دو حدیثیں آپس میں متعارض ہوں اور دونوں کو دو متضاد احکام کی دلیل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہو، تو محض اس بنا پر ایک حدیث کو دوسری پر ترجیح نہیں دی جائے گی کہ وہ بخاری یا مسلم میں ہے اور دوسری نہیں۔ ایک حدیث کو دوسری پر ترجیح دینے کے لیے واضح دلیل ہونی چاہیے۔ ابن ہمام فتح القدیر میں لکھتے ہیں: "محض اس وجہ سے کہ ایک حدیث بخاری کی ہے، اسے دوسری پر ترجیح نہیں دی جائے گی۔"[42] دوسری حدیث کا کیا قصور ہے کہ امام بخاری نے اسے اپنی کتاب میں درج نہیں کیا؟
If two hadith conflict with each other and both are being used as evidence for two opposing rulings, then one hadith will not be chosen over the other because one is in Bukhari or Muslim and the other not. There must be clear proof for choosing one hadith over another. Ibn Humóm writes in Fatú al-Bari, “One hadith will not be preferred over the other because it is a hadith of Bukhari.”42 What fault is it of the other hadith that Imam Bukhari didn’t include it in his book?