۱۴ جھنڈے اور پرچم
14 The Flags and Banners
ریاست کے جھنڈے اور پرچم
The flags and banners of the State
ریاست کے پرچم (الویہ) اور جھنڈے (رایۃ) ہوں گے، جیسا کہ پہلی اسلامی ریاست کے پرچموں اور جھنڈوں سے اخذ کیا گیا ہے، جسے رسول اللہ ﷺ نے مدینہ منورہ میں قائم فرمایا تھا۔ یہ درج ذیل ہوں گے: