8.1 اولاً: لشکر
8.1 Firstly: The army
رسول اللہ ﷺ نے زید بن حارثہؓ کو مؤتہ میں امیر بنا کر بھیجا، اور انہوں نے ان امیروں کا تعین کر دیا جو ان کی شہادت کی صورت میں ان کے بعد قیادت کریں گے۔
- The Messenger (PBUH) sent Zayd ibn Haritha as an amir in Mu’tah, and he appointed the amirs that were to follow him if he was martyred. .