5.3 معتمد معاونین کا تقرر اور ان کی برطرفی
5.3 he appointment and dismissal of the delegated assistants
مبین/نائب کا تقرر اور برطرفی خلیفہ کے حکم سے ہوتی ہے۔ خلیفہ کی وفات پر، نائبین کی مدت ختم ہو جاتی ہے، اور وہ عارضی امیر کی مدت کے دوران ہی اپنے عہدے پر برقرار رہتے ہیں۔ اس مدت کے بعد، اپنے کام کو جاری رکھنے کے لیے انہیں نئے خلیفہ کی جانب سے اس عہدے کے لیے اپنی تقرری کی تجدید درکار ہوتی ہے۔ انہیں برطرفی کے فیصلے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ ان کا اختیار اس خلیفہ کی وفات کے ساتھ ہی ختم ہو جاتا ہے جس نے انہیں اپنا نائب بنایا تھا۔