1.23 ان کی بردباری اور عاجزی کی کچھ مثالیں
1.23 Some Examples Of His Forbearance And Humility
ابن عساکر نے روایت کیا ہے کہ انیسہؓ نے کہا: ابوبکرؓ ہمارے درمیان تین سال تک مقیم رہے، پھر انہیں خلیفہ مقرر کیا گیا اور اس کے ایک سال بعد تک (وہ وہیں رہے)، اور محلے کی لونڈیاں اپنے ریوڑ لے کر ان کے پاس آتی تھیں اور وہ ان کے لیے دودھ دوہا کرتے تھے۔