9.1 لشکر کی تقسیمات
9.1 The divisions of the army
فوج دو حصوں میں تقسیم ہے:
The army is divided into two parts:
۱) ریزرو فورسز (امدادی افواج): ان میں وہ تمام مسلمان شامل ہیں جو فوجی فرائض سرانجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
1) The Reserves: They consist of all the Muslims who are able to perform the military tasks.