3.5 المحکمات (واضح) اور متشابہات (مبہم)
3.5 The Muhkamaat (clearcut) and Mutashaabihaat (ambiguous)
قرآن کریم آیات پر مشتمل ہے جن میں سے کچھ محکمات (واضح) ہیں اور کچھ متشابہات (ابہام والی) ہیں، جیسا کہ اللہ (سبحانہ و تعالیٰ) کا فرمان ہے:
The Qur‟an is composed of Ayat which are Muhkamaat (clearcut) and Ayat which are Mutashaabihaat (ambiguous), due to the saying of Allah (swt):