8۔ گروہ کے کام کے لیے ضروری افکار کو اپنانے کی فرضیت
8. The Obligation Of Adopting Thoughts That Are Necessary For The Work Of The Group
شریعت محض ایک گروہ کی موجودگی کا تقاضا نہیں کرتی، بلکہ شریعت کا تقاضا ایک ایسے گروہ کا قیام ہے جس کا مقصد اس نظم کو قائم کرنا ہو۔ گروہ کے وجود کے حوالے اس بات کو ہمارے لیے واضح کرتے ہیں۔