یقین انسٹیٹیوٹ کے بارے میں
About Yaqeen Institute
اسلام کی یہ صدیوں پرانی روایت رہی ہے کہ وہ اپنے پیروکاروں کو اپنے عقائد پر پختہ یقین کی بنیاد پر انسانیت کی خدمت کے لیے مائل کرتا ہے۔
Islam has a centuries-long tradition of inspiring its adherents to contribute to humanity based on conviction in its tenets.
مسلمانوں کی سابقہ نسلیں طب، فلسفہ، فنِ تعمیر اور طرزِ حکمرانی سمیت دیگر شعبوں میں خدمات انجام دینے میں پیش پیش تھیں۔ ہم ایک ایسا ادارہ ہیں جس کا مقصد اس روایت کو دوبارہ زندہ کرنا ہے۔