9.1 تعلیمی نظام کے بارے میں حقائق
9.1 Facts About the Education System
اسلامی ریاست میں وہ اسکول، ادارے اور جامعات جو پہلے غیر ملکی سامراجیوں اور ان کے ایجنٹوں کے ذریعے قائم کیے گئے اور چلائے جا رہے تھے، مثلاً ایچیسن کالج لاہور، سینٹ جوزف اسکول ڈھاکہ، سینٹ جانز انسٹی ٹیوشن کوالالمپور وغیرہ، بند کر دیے جائیں گے۔ یہ وہ ادارے ہیں جو جان بوجھ کر نوجوان مسلمانوں میں غیر اسلامی نظریات پیدا کرنے کے لیے قائم کیے گئے ہیں تاکہ ان کے ذہنوں میں مغربی طرزِ زندگی کی ہیبت اور اس کی پرستش کو راسخ کیا جا سکے۔