سوال ۱۵۰: الله تعالیٰ نے اپنی کتاب میں، اپنے رسول ﷺ کی زبان پر اور اپنی صفات کے ذریعے ہمیں خبر دی ہے کہ وہ صبر کرنے والوں، نیکوکاروں اور پرہیزگاروں سے محبت رکھتا ہے، اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے، ان سے راضی ہے۔ اور وہ کافروں اور سرکشوں کو ناپسند کرتا ہے، اور اپنے بندوں کے کفر یا ان کے فساد سے ر - 200 د مسلمانانو د عقیدې په اړه پوښتنې | Quran Course