پوښتنه ۱۷۹: د تعویذونو، تارونو، حلقو، دھاگو، کوډیو (چې فرض کیږي چې د بد نظر له اغیزې څخه ژغورنه کوي!) او نورو ورته شیانو څخه جوړ شوي غاړې بند څه حکم لري؟
Q 179: What is the ruling pertaining to necklaces of amulets, strings, rings, threads, cowrie shells (supposedly used to save one from the influence of the evil eye!), etc.?
ابو بشیر انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ وہ اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ بعض سفروں میں شریک تھے۔ اللہ کے رسول ﷺ نے اپنے ایک قاصد کو بھیجا، عبداللہ بن ابی بکر نے کہا: میرا خیال ہے کہ آپ ﷺ نے یہ الفاظ اس وقت فرمائے جب لوگ پڑاؤ کی جگہوں پر تھے: اونٹوں کی گردنوں میں تانت کا کوئی ہار باقی نہ رہے، یا یہ کہ ہار ٹوٹا ہوا نہ رہنے دیا جائے۔ امام مالک نے کہا: میرے نزدیک اونٹوں یا جانوروں کی گردنوں میں ہار ڈالنے کی یہ رسم اس لیے تھی کہ انہیں نظرِ بد سے بچایا جائے۔