سوال 197: وہ صراطِ مستقیم کیا ہے جس پر چلنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے؟
Q 197: What is the straight path we are ordered to follow?
اسلام ایک ایسا سیدھا راستہ ہے جس پر چلنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے اور اسے چھوڑنے سے منع کیا گیا ہے۔ یہ وہی دین ہے جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولوں ﷺ کو بھیجا اور اپنی کتابیں نازل کیں۔ وہ اپنے بندوں میں سے اس کے سوا کسی اور دین کو قبول نہیں فرماتا، اور اس کے ذریعے ہی لوگوں کو نجات دیتا ہے۔ اور جو شخص اس کے علاوہ کسی اور طریقے کی پیروی کرے گا، وہ یقیناً گمراہ ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: