سوال 44: اللہ کی عبادت میں توحید کا کیا مطلب ہے؟
Q 44: What does Oneness of the Worship of Allah mean?
الف--- اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی بھی عبادت کے لائق نہیں ہے (مثلاً دعا کرنا، پکارنا، غیب سے مدد مانگنا، قسم کھانا، قربانی کرنا، صدقہ دینا، روزہ رکھنا، حج کرنا وغیرہ)۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے قرآنِ کریم میں فرمایا ہے: {اور تمہارے رب نے حکم دے دیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو}۔ [سورۃ الاسراء، 23]