سوال 43: اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کا کیا مطلب ہے؟
Q 43: What does having faith in Allah Almighty mean?
الف--- اس کا مطلب اللہ تعالیٰ کے وجود پر خالص اور کامل عقیدہ رکھنا ہے، جس کی نہ پہلے کوئی ذات تھی اور نہ بعد میں کوئی ہوگا۔ وہ ازلی و ابدی ہے، ہر چیز سے پہلے ہے، مگر اس کی کوئی ابتدا نہیں۔