1.3 طرزِ عمل میں خامیاں
1.3 Gaps In Conduct
بہت سے مسلمان اپنے اسلامی عقیدے کے برخلاف اعمال سرانجام دیتے ہیں اور بہت سی اسلامی شخصیات ایسے رویے کا مظاہرہ کر سکتی ہیں جو ان کی اسلامی شخصیت کے منافی ہوں۔ بعض (لوگوں) کا خیال ہے کہ ایسے اعمال اور رویے اسلامی عقیدے کے ساتھ واضح طور پر مطابقت نہیں رکھتے۔
Many Muslims perform actions in discord with their Islamic ‘aqīdah (creed) and many Islamic personalities may display behaviour contradicting their Islamic personalities. Some (people) believe that such actions and behavior clearly incompatible with the Islamic ‘aqīdah (creed)