12.10 حدیث قدسی
12.10 The Ḥadīth Qudsi
حدیثِ قدسی وہ ہے جو ہمیں نبی ﷺ سے آثارِ اٰحاد کی صورت میں مروی ہے جس کی سند آپ ﷺ کے رب ﷻ کی طرف جاتی ہے۔ یہ اللہ ﷻ کا کلام ہے کیونکہ یہ اللہ ﷻ کی طرف منسوب ہے جو کہ اکثر مقامات پر ہوتا ہے۔ اللہ ﷻ کی طرف اس کی نسبت دراصل نسبتِ ابتدا ہے کیونکہ وہی ہے جس نے اسے سب سے پہلے فرمایا۔ اسے نبی ﷺ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے کیونکہ آپ ﷺ اللہ ﷻ کے بارے میں خبر دینے والے ہیں، جبکہ یہ قرآن کے برعکس ہے جو اللہ ﷻ کے سوا کسی اور کی طرف منسوب نہیں کیا جاتا۔ چنانچہ کہا جاتا ہے: