29.3 بیع سلم (ایسی فروخت جس میں ادائیگی پہلے اور مال بعد میں ہو)
29.3 The Selling Of Advance Credit (as-salam)
اس چیز کی فروخت جو کسی کی ملکیت میں نہ ہو اور جس کی ملکیت مکمل نہ ہوئی ہو، اس بارے میں وارد شدہ احادیث کی وجہ سے ممنوع ہے۔ احادیث میں اس کا ذکر عام طور پر آیا ہے جس میں ایسی تمام فروخت شامل ہے جو غیر ملکیتی ہو یا جس کی ملکیت مکمل نہ ہوئی ہو۔ آپ ﷺ نے فرمایا: