دفعہ 111
Article 111
امت کونسل کے پاس پانچ اختیارات ہیں جو کہ یہ ہیں:
The Ummah Council has five powers which are:
1۔ (الف): خلیفہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ مجلس سے مشورہ کرے اور مجلس کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ انتظامی معاملات اور داخلی پالیسی کے امور کی انجام دہی سے متعلق ان اقدامات میں خلیفہ کو مشورہ دے جن کے لیے گہری علمی تحقیق اور سنجیدہ جائزے کی ضرورت نہ ہو، جیسے کہ حکمرانی، تعلیم، صحت، معیشت، تجارت، صنعت، زراعت اور اس جیسے دیگر معاملات، اور ان شعبوں میں مجلس کی رائے لازم ہے۔