دفعہ 96
Article 96
حکومت اور عوام کے معاملات کا انتظام دفاتر، محکموں اور انتظامیہ کے ذریعے کیا جاتا ہے، جن کا کام ریاست کے امور کا انتظام سنبھالنا اور عوام کے مفادات کی تکمیل کو یقینی بنانا ہے۔
Management of the government’s and people’s affairs is carried out by offices, departments, and administrations, whose task is to ensure the management of the State’s business and the carrying out of the people’s interests.
رسول اللہ ﷺ معاملات کو چلانے کے لیے خود عمل درآمد فرماتے اور سیکرٹریز (معاونین) مقرر فرماتے تھے۔ اس طرح رسول اللہ ﷺ مدینہ میں لوگوں کے معاملات انجام دیتے، ان کے مسائل حل کرتے، ان کے تعلقات کو منظم کرتے، ان کی ضروریات پوری کرتے اور انہیں ان چیزوں کی طرف رہنمائی فرماتے جو ان کے لیے موزوں ہوتی تھیں۔ یہ تمام معاملات انتظامی امور میں سے ہیں جنہوں نے ان کی زندگی کو مشکلات اور پیچیدگیوں سے نجات دلائی: