دفعہ 150
Article 150
اگر بیت المال کی مستقل آمدنی ریاست کے اخراجات پورے کرنے کے لیے کافی نہ ہو، تو مسلمانوں پر ٹیکس عائد کرنا ممکن ہے۔ درج ذیل صورتوں میں ٹیکس عائد کرنا واجب ہو جاتا ہے:
If the permanent revenues of the Bayt Al-Mal are not sufficient to cover the expenditure of the State, then it is possible to impose taxes upon the Muslims. It becomes obligatory to impose taxes as follows:
الف۔ غریبوں، ضرورت مندوں اور مسافروں کے لیے بیت المال سے واجب اخراجات کی ادائیگی کرنا، اور جہاد کی ذمہ داری اٹھانا۔