دفعہ 139
Article 139
ریاست کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ نجی ملکیت کو عوامی ملکیت میں منتقل کرے، کیونکہ عوامی ملکیت کا تعین دولت کی فطرت اور خصوصیات سے ہوتا ہے نہ کہ ریاست کی رائے سے۔
The State is not permitted to transfer private property into public property, since public property is confirmed by the nature and characteristic of wealth and not by the opinion of the State.
دلیل رسول اللہ ﷺ کی اس متفق علیہ روایت کے الفاظ ہیں جو ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے مروی ہے: