پہلا باب
Chapter One
علم اصول فقہ کی تعریف، اس کا موضوع، اس کا مقصد اور اس کا آغاز۔
The definition of the ‘Ilm of Usool ul-Fiqh, its subject area, its objective and its beginning.
1) اصول کا معنی اور فقہ کا معنی اور جب یہ دونوں الفاظ مل کر (مرکب) بنتے ہیں تو اصول الفقه کے مجموعی معنی۔ اس کا موضوع اور اس کا مقصد۔