ان کافروں کے متعلق مسلمانوں کی ذمہ داری جن تک اسلام نہیں پہنچا
The Obligation Of The Muslims Towards The Kuffaar (disbelievers) Whom Islaam Has Not Reached
تکلیف کے لیے کچھ شروطِ عامہ ہیں جن کے لحاظ سے مسلم اور کافر کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے، اور یہ شروط یہ ہیں: البلوغ (بلوغت یعنی بلوغت کی عمر کو پہنچ جانا)، العقل (صحیح عقل) اور القدرت (قابلیت)۔