اہلیت پر اثر انداز ہونے والے عوارض یا رکاوٹیں
Impediments Or Preventative Matters (‘awaarid) Affecting The Ahliyah
اہلیت میں حائل رکاوٹیں ان اوصاف کو کہتے ہیں جو کسی شخص میں پیدا ہوتے ہیں اور جس کے نتیجے میں اہلیت یا اس کا کچھ حصہ ختم ہو جاتا ہے۔ یہ دو اقسام میں تقسیم ہیں: سماویہ اور مکتسبہ۔