پہلی دلیل القرآن الکریم
The First Daleel Al Qur’aan Al Kareem
القرآن کی تعریف:
Ta’reef (definition of) Al-Qur’aan:
یہ کلام اللہ ہے، جو بے مثال ہے، جس کی تلاوت ایک عبادت ہے، جو محمد ﷺ پر عربی زبان میں وحی (جبرئیل) کے ذریعے لفظ اور معنی میں نازل ہوئی، اور یہی وہ چیز ہے جو مصحف کے دو سروں (آگے اور پیچھے) کے درمیان موجود ہے جو ہم تک متواتر طریقے سے پہنچی ہے۔