قیاسات (قیاس کی جمع) پر فوقیت حاصل کرنا (یعنی تمثیلیں)
Outweighing The Aqyisah (plural Of Qiyaas) (i.e Analogies)
القیاس سے مراد ایک معاملے کو دوسرے معاملے کے ساتھ حکم شرعی میں اس بنیاد پر ملانا ہے کہ دونوں معاملے اس (مشترک) علت میں ایک ہو جائیں، بشرطیکہ وہ علت حکم کے لیے باعث (وجہ/سبب) ہو۔