وہ احکام جو قرآن کریم میں سموئے گئے ہیں
The Ahkaam that are encompassed by the Qur’aan Al Kareem
قرآن اصول الدین (دین کے بنیادی اصول یعنی عقیدہ) اور تمام اقسام کے احکام کا احاطہ کرتا ہے، بشمول وہ جو عام اور مجمل (تفصیل کے متقاضی) طریقے سے آئے ہیں، اور اس میں وہ بھی شامل ہے جو مفصل طریقے سے آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: