قرآن کے ساتھ سنت کا تعلق اور اس کے متعلقہ زمرے
The relationship of the Sunnah to the Qur’aan and its related categories
قرآن اور سنت دونوں اللہ کی طرف سے وحی ہیں اور ہمیں اس بات کا حکم دیا گیا ہے کہ ہم اس کی پیروی کریں جو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا ہے، خواہ وہ قرآن کی صورت میں نازل ہوا ہو یا سنت کی صورت میں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: