سورۃ النجم (ستارہ) {وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَىٰ}۝ «قسم ہے ستارے کی جب وہ غروب ہو،» {مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَىٰ}۝ «تمہارا ساتھی نہ گمراہ ہوا اور نہ بھٹکا،» {وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ}۝ «اور وہ خواہش نفس سے کلام نہیں کرتا،» {إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ}۝ «یہ تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی - در سایهٔ قرآن | Quran Course