سورۃ المائدہ (فیصلے کی درست بنیاد) 41 تا 50 {اے رسول! وہ لوگ آپ کو غمگین نہ کریں جو کفر میں تیزی سے آگے بڑھتے ہیں، ان لوگوں میں سے جو زبانی کہتے ہیں کہ "ہم ایمان لائے" حالانکہ ان کے دل ایمان نہیں لائے، اور یہودیوں میں سے بھی جو جھوٹ کے سننے والے ہیں، اور دوسروں کی خاطر جو آپ کے پاس نہیں آئے۔ وہ کلم - قرآن کے سائے میں | Quran Course