سورۃ المنافقون یہ سورت مدینہ میں نازل ہوئی اور اس میں گیارہ آیات ہیں۔ جب منافقین آپ کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں: "ہم گواہی دیتے ہیں کہ بےشک آپ اللہ کے رسول ہیں۔" اور اللہ جانتا ہے کہ بےشک آپ اس کے رسول ہیں، اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ منافقین یقیناً جھوٹے ہیں۔ انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے - قرآن کے سائے میں | Quran Course