سورۃ النبأ (الخبر عظیم) ﴿عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ﴾ وہ کس بارے میں ایک دوسرے سے سوال کر رہے ہیں؟ ﴿عَنِ النَّبَإِ الْعَظِيمِ﴾ اس عظیم خبر کے بارے میں، ﴿الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ﴾ جس میں وہ اختلاف میں پڑے ہوئے ہیں۔ ﴿كَلَّا سَيَعْلَمُونَ﴾ ہرگز نہیں، عنقریب وہ جان لیں گے۔ ﴿ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُ - قرآن کے سائے میں | Quran Course