سورۃ القلم (قلم) بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ن۔ قسم ہے قلم کی اور اُس چیز کی جو وہ لکھتے ہیں۔ تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ہو۔ اور یقیناً تمہارے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا۔ اور بے شک تم اخلاق کے عظیم درجے پر ہو۔ پس عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے۔ کہ تم میں س - قرآن کے سائے میں | Quran Course