سورۃ القصص: واضح حقیقت (سب کے لیے روشن) {44} اور جب ہم نے موسیٰ کو حکم بھیجا تو تم (کوہِ طور کے) مغربی کنارے پر موجود نہیں تھے، اور نہ تم اُن لوگوں میں سے تھے جو (ہماری آیات کے) گواہ تھے۔ {45} لیکن ہم نے کئی نسلیں پیدا کیں جن پر لمبا زمانہ گزر گیا، اور تم مدین والوں میں نہیں رہتے تھے کہ اُن کو ہما - قرآن کے سائے میں | Quran Course